حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی بڑھا دی

Calender Icon ہفتہ 27 جون 2026

حکومت نے ڈیزل(Diesel) اور پیٹرول(Petrol) پر لیوی بڑھا دی۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل پر لیوی 6 روپے57 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔

ڈیزل پر لیوی بڑھ کر 79 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ پیٹرول پر لیوی میں 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔

مزیدپڑھیں:بدین کی گدھا منڈی میں گدھوں کی قیمتیں لاکھوں روپے تک پہنچ گئیں

پیٹرول پر لیوی بڑھ کر 66 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

مٹی کے تیل پر لیوی 20 روپے 36 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔