ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کی سابقہ اہلیہ زینب کی ویڈیوز نے انگلی ٹوٹنے کے دعوے کو مشکوک بنا دیا

Calender Icon جمعرات 2 جولائی 2026

ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی کی سوشل میڈیا پر وائرل طلاق کی ویڈیو کے بعد انکی سابقہ بیوی کا بھی ردعمل سامنے آیا۔

دونوں طرف سے الزامات کا سلسلہ زور وشور سے جاری ہے ، لیکن پٹی والا معاملہ زینب کے بیان پر شک پیدا کر رہا ہے۔

زینب کی وائرل ویڈیوز (جو زینب کے انسٹا گرام پر موجود ہیں) میں inconsistency نوٹ کیا جا سکتا ہے کہ ایک ویڈیو میں زینب نے دائیں ہاتھ پر پٹی دکھائی اور دعویٰ کیا کہ علی نے توڑا ہے۔

مزیدپڑھیں:لڑکیوں کو پھنسانا اسکا دھندا ہے، علی حیدر آبادی کی سابقہ اہلیہ کی ویڈیو بھی آگئی
دوسری ویڈیو میں پٹی بائیں ہاتھ پر نظر آئی۔ پٹی والا تضاد زینب کے حق میں نہیں جا رہا، لیکن اس سے پورا کیس جھوٹا ثابت نہیں ہوتا ۔ بس شک بڑھتا ہے۔ پٹی والا پوائنٹ زینب کے بیان کو کمزور کر رہا ہے۔

یہاں پر سوال یہ ہے کہ اگر واقعی انگلی یا ہاتھ ٹوٹا تھا تو پٹی ایک ہی ہاتھ پر کیوں نہیں؟ یہ زینب کے بیان پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ اصل حقائق کیا ہیں یہ پولیس انکوئرای کے بعد ہی منظر عام پر آئیں گے۔