ملتان، ڈی جی خان اور بہاولنگر میں موسلادھار بارش

Calender Icon منگل 7 جولائی 2026

ڈی جی خان اور بہاولنگر(Bahawalnagar) میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائیں، آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

مزیدپڑھیں:برطانیہ کو تیسری ہیٹ ویو کا سامنا

بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔