برطانیہ کو تیسری ہیٹ ویو (Heatwave)کا سامنا، درجہ حرارت مسلسل 10 دن 30 سینٹی گریڈ سے زائد ر ہنے کا امکان ہے۔
رواں ہفتہ کے وسط سے درجہ حرارت 34 سینٹی گریڈ تک جانے کا خدشہ ہے۔
یوکے ہیلتھ سیکورٹی ایجنسی نے 8 سے 21 جولائی تک مڈلینڈز، ایسٹرن و سدرن انگلینڈ کیلئے ایمبر الرٹ کی وارننگ جاری کردی۔
مزیدپڑھیں:ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس، دفاعی چیمپئن تیج پوگاکار نے تیسرا مرحلہ جیت لیا
ایجنسی نے ناردرن انگلینڈ کے لیے اسی عرصے کے لیے ییلو وارننگ بھی جاری کر رکھی ہے۔












منگل 7 جولائی 2026 