وہاڑی: سیوریج کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین گٹر میں گر کر جاں بحق

Calender Icon اتوار 26 جولائی 2026

سیوریج کی صفائی کے دوران واسا (wasa)کے 2 ملازمین گٹر میں گر کر جان کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ پرانے لاری اڈے کے قریب پیش آیا جہاں واسا کی ٹیم مین سیوریج لائن کی صفائی کر رہی تھی۔

مزیدپڑھیں:پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا محتاط آغاز، 37 اوورز میں 3 وکٹوں پر 111 رنز بنا لئے

جاں بحق ملازمین کا تعلق ضلع خانیوال سے بتایا گیا ہے، ریسکیو 1122 نے ملازمین کی لاشیں نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیں۔