کویتی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

Calender Icon منگل 28 جولائی 2026

مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کی علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا/ فوٹو سوشل میڈیا

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے، دورے کے دوران کویتی وزیر خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے باضابطہ مذاکرات کریں گے۔

مزید پڑھیں:لینڈ مارک، پاکستانی آئی ٹی شعبے نے 3.9 ا رب ڈالر کا تجارتی سرپلس حاصل کرلیا

مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کی علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کویتی وزیر خارجہ کی پاکستان کی قیادت سے ملاقات بھی متوقع ہے۔