اسلام آباد: ایف بی آر نے سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ کر دی۔
ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت ٹیکس سال 2026 کے لیے مجموعی کاروبار پر صرف ایک فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں:ٹائیگر شروف فلموں کے بعداب فٹبال کی دنیا میں انٹری کیلئے تیار
مزید برآں مقررہ تاریخ تک ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے یا اسکیم کا انتخاب نہ کرنے والے دکانداروں پر 10 ہزار سے 50 ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔













بدھ 29 جولائی 2026 

