سہیل آفریدی نے وسط اگست کی بجائے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کی کال کسی خفیہ ڈیل کے نتیجے میں دی، اوورسیزرہنماؤں کا الزام ۔
پی ٹی آئی کے بیرون ملک مقیم رہنماؤں نے الزام لگایا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وسط اگست کی بجائے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کی کال کسی خفیہ ڈیل کے نتیجے میں دی۔
سہیل آفریدی نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے الزام لگانے والے شہباز گل کے بارے میں کہا ہے کہ وہ بہت جلد مجھ سے معافی مانگیں گے۔
مزید پڑھیں:سہہ فریقی دفاعی معاہد جارحیت نہیں، خطے میں امن، سلامتی وخوشحالی کیلئے ہے، شہباز شریف
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ وہ اس معاملے پر علیمہ خان کو بھی راضی کر لیں گے یہ انٹرویو آج رات 8 بجے نشر کیا جائے گا۔













پیر 10 اگست 2026 

