عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

Calender Icon جمعہ 21 اگست 2026

وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل(Holiday) کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزیدپڑھیں:ہیڈن پنیٹیئر کی موت کا معمہ، آخری لمحات کی تفصیلات سامنے آگئیں، بوائے فرینڈ نے بھی خاموشی توڑ دی

حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر 26 اگست 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔