پنجاب کے اسکولوں(school) میں نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ختم کردی گئی ہے جبکہ ہفتے کی چھٹی کو برقرار رکھا گیا ہے۔
ایک ماہ کے چاروں ہفتے اسکول بند رہیں گے۔
اسکول کے اوقات پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے دوپہر 1:30 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کے روز اسکول کی ٹائمنگ صبح 8 بجے تا 12:45 منٹ تک ہوں گے۔
مزیدپڑھیں:پیٹرول 3روپے 81 پیسے جبکہ ڈیزل 3روپے 59پیسےمہنگا، نوٹیفیکشن جاری
ایوننگ شفٹ میں اسکول کے اوقات پیر تا جمعرات دوپہر ایک سے 5:30 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو دوپہر دو بجے اسکول پہنچنا ہوگا اور چھٹی 5:30 منٹ پر ہوگی۔














ہفتہ 22 اگست 2026 

