مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کی شادی، نکاح کی ویڈیو وائرل

Calender Icon اتوار 13 ستمبر 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر (Mahnoor Safdar)کے معروف صنعتکار کے بیٹے اذان جبار کے ساتھ نکاح کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔

نکاح کی تقریب لاہور میں واقع جاتی امرا میں منعقد ہوئی، جس میں خاندان کے قریبی افراد اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔


تقریب سادگی سے منعقد کی گئی، جبکہ نکاح کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

مزیدپڑھیں:مودی سے ملاقات کے بعد چینی صدر کی برکس ڈنر میں عدم شرکت، وجہ کیا تھی؟

ذرائع کے مطابق تقریب میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد شریک ہوئے اور نومقابل جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔