مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہاہے کہ ملک میں ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا ۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم ربیع الثانی پیر 14 ستمبر کو ہوگی۔
وزارت مذہبی امور کی جانب سے ربیع الثانی کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اتوار 13 ستمبر 2026 مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہاہے کہ ملک میں ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا ۔