پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے 2 روزہ دورے پرخصوسی طیارے پر لندن پہنچ گئے۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج صبح اسلام آباد سے خصوصی طیارے میں روانہ ہوئے، طیارے کی ری فیولنگ کے لیے وفد نے استنبول میں 2 گھنٹے اسٹاپ اوور کیا۔
مزید پڑھیں:ایمان مزاری ، ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار، جوڈیشل پر جیل منتقل
وزیراعظم دو روز بعد لندن سے امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ 25 ستمبر کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔













جمعرات 17 ستمبر 2026 

