اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے حکومت کی جانب سے ملاقات کا پیغام موصول ہونے کے بعد اپوزیشن اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں دعوت قبول کرلی۔
حکومت اور اپوزیشن کے وفود کے درمیان کل دوپہر 12 بجے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے دفتر میں ملاقات ہوگی۔بیرسٹر گوہر خان کے مطابق آج ہونے والے اپوزیشن اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے تحت حکومتی وفد سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘ ملزمہ پھانسی گھاٹ سے اسپتال منتقل
اسپکیر قومی اسمبلی کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں دونوں جانب کے سینئرنمائندے شریک ہوں گے۔













جمعرات 1 اکتوبر 2026 

