وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کردی گئی۔ تین ہزار اہلکار 15اکتوبر تک تعینات رہیں گے۔
مزید پڑھیں:قومی بچت کے 111مراکز غیر مؤثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کی مدت پانچ اکتوبر سے بڑھا کر 15اکتوبر کردی گئی ہے۔ 3ہزار رینجرز اہلکار پندرہ اکتوبر تک اسلام آباد میں تعینات رہیں گے۔













ہفتہ 3 اکتوبر 2026 

