لاہور، مبینہ زیادتی کی شکار غیرملکی خاتون کو باکو روانہ کردیا گیا

Calender Icon اتوار 4 اکتوبر 2026

لاہور ، مبینہ زیادتی کی شکار غیر ملکی خاتون کواے ایس ایف کی نگرانی میں لاہور ایئرپورٹ سے باکو روانہ کردیا گیا۔

غیر ملکی خاتون کوبورڈنگ کے بعدپی کے 159 پرواز کےذریعےلاہور سےباکو روانہ کیا گیا،اے ایس پی ڈیفنس سمیت تین پولیس افسران نے خاتون کی بورڈنگ کرائی اور بعد ازاں وہ بھی خاتون کے ہمراہ پرواز میں روانہ ہوگئے۔

مزید پڑھیں:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے لانگ مارچ منسوخی کیلئے شرائط پیش کردیں

غیر ملکی خاتون ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی نگرانی میں موجود رہی، جہاں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔