لاہور: حکومت پنجاب نے بعض ناگزیر حالات و واقعات کے باعث بسنت 2027 کی تاریخوں میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی ہے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کے دفتر سے 12 سے 14 مارچ 2027 تک بسنت منانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں 12 سے 14 مارچ 2027 تک پتنگ بازی کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیں:خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف
ذرائع کے مطابق بسنت کی تاریخوں میں تبدیلی سے متعلق حتمی فیصلہ کابینہ کی منظوری سے مشروط ہوگا۔













ہفتہ 17 اکتوبر 2026 

