کینیڈا: فوجی اڈے پر آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک

Calender Icon اتوار 18 اکتوبر 2026

کینیڈا(Canada) میں البرٹا کے فوجی اڈے پر آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیرِ دفاع ڈیوڈ مک گیونٹی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی اڈے میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

کینیڈین وزیرِ دفاع نے ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کی تعداد نہیں بتائی ہے۔

مزیدپڑھیں:بھارت میں تیز رفتار ٹرک نے یاتریوں کو کچل دیا، 12 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

آگ سے متاثر ہونے والے فوجی اڈے پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمز پہنچ چکی ہیں۔