عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت برقرار جبکہ چاندی مہنگی ہوگئی

Calender Icon پیر 19 اکتوبر 2026

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4175 ڈالر کا رہا۔ منڈیوں میں سونے کی قیمت برقرار ،چاندی مہنگی ہوگئی۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 439036 روپے پر برقرار رہی،دس گرام سونے کی قیمت 376402 روپے پر مستحکم رہی۔

مزید پڑھیں:وفاقی وزارتِ تعلیم، گوتھ اے آئی میں مفاہمت، اساتذہ کیلئے مفت پریمیم سبسکرپشنز کا اعلان

فی تولہ چاندی کی قیمت 59 روپے بڑھ کر 6234 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4175 ڈالر کا رہا۔۔