قلعہ عبداللّٰہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

Calender Icon پیر 2 نومبر 2026

قلعہ عبداللّٰہ(Qila Abdullah) میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد 2 افراد کو اغوا کرکے لے گئے۔

لواحقین نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بند ہوگئی۔

مزیدپڑھیں:فضائی آلودگی میں لاہور نے پوری دینا کو پیچھے چھوڑ دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا

ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ مغویوں کی بحفاظت بازیابی ترجیح ہے۔