پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری

Calender Icon بدھ 4 نومبر 2026

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، ڈیزل 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔

پیٹرول کی نئی قیمت 362روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔