خیبر پختون خوا کے ضلع شانگلہ(Shangla) میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس مالاکنڈ زاہد نواز کے مطابق بارودی مواد پولیس کانسٹیبل کی موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
شہید ہونے والے کانسٹیبل کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:دنیا میں 90 فیصد افراد دائیں ہاتھ سے کام کیوں کرتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ بتادی
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔













اتوار 8 نومبر 2026 