عالمی تحقیقاتی ماہرین کے مطابق دنیا میں مسلمانوں کی تعداد مسیحیوں سے بڑھنے کے قریب ہوچکی ہے۔
امریکی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کی تحقیق کے مطابق 2035 تک مسلمان دنیا کا سب سے بڑا مذہبی گروہ بن سکتے ہیں۔
پاکستان سب سے بڑی مسلم آبادی والا ملک بننے کی راہ پر ہے جبکہ کانگو کے امریکا کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے زیادہ عیسائی آبادی والا ملک بننے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں:یپوٹن کے وفد کی روس کا جوہری بریف کیس لے جانے کی تصویر
تحقیق کے مطابق تبدیلی کی بڑی وجوہات میں مسلمانوں کی نسبتاً زیادہ شرح پیدائش اور نوجوان آبادی شامل ہے۔













جمعرات 19 نومبر 2026 
