Advertisement

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

Calender Icon پیر 23 نومبر 2026

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل حکام کی طرف سے ملاقات کرا دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی جو نصف گھنٹے سے زائد جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو اپنے اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔