صدرمملکت باخیریت ہیں، سوشل میڈیا پرفیک نیوزہے، سلیم مانڈوی والا

Calender Icon منگل 21 اپریل 2026

اسلام آباد، پیپلز پارٹی کے رہنماء سلیم مانڈوی والا نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے متعلق سوشل میڈیا پر خبر بے بنیاد اور من گھڑت کہا ہے۔(saleem mandwi wala)

جھوٹی اور گمراہ کن خبروں کا پھیلاؤ قابلِ مذمت ہے۔ قوم سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی غیر مصدقہ خبروں پر کان نہ دھرے۔

سیاسی مقاصد کے لیے فیک نیوز کا استعمال انتہائی افسوسناک ہے۔ اداروں سے درخواست ہے کہ فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

مزید پڑھیں:صدرمملکت باخیریت ہیں، سوشل میڈیا پرفیک نیوزہے، سلیم مانڈوی والا

صدر مملکت آصف علی زرداری خیریت سے ہیں، جھوٹی خبروں پر یقین نہ کیا جائے۔