لاہور: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل کیلئے آن لائن ٹکٹوں (online tickets)کی فروخت شروع ہوگئی۔
پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے فزیکل ٹکٹس کل صبح سے مقرر کردہ کورئیر سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔
فائنل میچ کیلئے ٹکٹ کی کم از کم قیمت 1500 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ سب سے مہنگی ٹکٹ 12 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل 11کا بڑا فائنل 3 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں:اویس لغاری کی یورپی وفد کو توانائی اصلاحات پر بریفنگ، سرمایہ کاری کی دعوت
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل کے لیے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی ہے۔












پیر 27 اپریل 2026 