جنگ جاری رکھنے کا امریکی صدر ٹرمپ (Donald Trump)کا اختیار ختم ہوگیا۔
ایران جنگ کا فیصلہ کانگریس کرے گی، قانون کے مطابق امریکی صدر 60 دن کے اندر ایوان سے جنگ کی اجازت لینے کے پابند تھے، کانگریس سے منظوری لینے کی 60 روز کی ڈیڈ لائن آج ختم ہوگئی۔
وائٹ ہاؤس کا دعویٰ ہے کہ عارضی جنگ بندی کی مدت نہ رکھنے کا مطلب ہی یہ ہے کہ جنگ ختم ہو چکی ہے، ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق 7 اپریل کو ایران اور امریکا کے درمیان دو ہفتے کی جنگ بندی کو بعد میں لا محدود مدت کیلئے بڑھا دیا گیا، سات اپریل کے بعد کوئی فائر نہیں ہوا۔
مزیدپڑھیں:صدرِ مملکت چین کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے
وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا 60 روز کی پابندی والی گھڑی رک چکی، اب کانگریس سے اجازت کی ضرورت نہیں رہی












ہفتہ 2 مئی 2026 