عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

Calender Icon بدھ 6 مئی 2026

عالمی منڈی میں خام تیل (Crude Oil)کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے تاہم یہ قیمتیں اب بھی 100 ڈالرز سے اوپر ہیں۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 108 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر ہے جبکہ یو اے ای مربن خام تیل 106 ڈالرز پر موجود ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی 100.6 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

مزیدپڑھیں:ڈونلڈ ٹرمپ اور پوپ لیو کے درمیان ایران جنگ پر کشیدگی، مارکو روبیو کا بیان سامنے آ گیا

ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی اور بحری نقل و حمل میں خلل کے باعث خام تیل کی قیمتوں پر دباؤ برقرار ہے۔