ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی(Abbas Araghchi) دورہ چین پر بیجنگ پہنچ گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔
عباس عراقچی نے ملاقات میں وزیر خارجہ وانگ یی سے خطے کی تازہ صورتحال، علاقائی و بین الاقوامی پیش رفت اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کریں گے۔
مزیدپڑھیں:سعودی عرب: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 5 افراد گرفتار
واضح رہے عباس عراقچی صدرٹرمپ کے دورہ چین سےایک ہفتہ قبل چین پہنچے ہیں۔












بدھ 6 مئی 2026 