امریکی ریاست کینٹکی نے پیٹرولیم مصنوعات (Petroleum Products)کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے ٹیکس میں اضافہ روک دیا۔
گورنر اینڈی بیش ایئر (Andy Beshear) نے پیٹرولیم ٹیکس 26.4 سینٹ فی گیلن پر برقرار رکھنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔
اس اقدام کا مقصد یکم جولائی سے ٹیکس 27 سینٹ فی گیلن کا متوقع اضافہ روکنا ہے۔
مزیدپڑھیں:ایرانی وزیرِ خارجہ بیجنگ پہنچ گئے
گورنر کے دفتر کے مطابق اس اقدام سے ڈرائیوروں کو ماہانہ تقریباً 1.7 ملین ڈالر کی بچت متوقع ہے۔












بدھ 6 مئی 2026 