پنکی، ایپسٹین فائلز کا پاکستانی ورژن ہے، خواجہ آصف

Calender Icon اتوار 17 مئی 2026

اسلام آباد، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف(khawaja mohammad asif) نے منشیات کی ڈیلر انمول عرف پنکی کے معاملے کو امریکہ کے بدنامِ زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین کے کیس سے تشبیہ .

وزیر دفاعی کی اس تشبیہ نے دے کر ملک میں نئے پنڈورا باکس کی طرف اشارہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک مختصر مگر معنی خیز بیان میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کو “پاکستانی ایپسٹین فائلز” قرار دے دیا ہے۔

مزید پڑھیں:بجلی صارفین سے مجموعی طور پر 9 روپے فی یونٹ ٹیکس وصولی کا انکشاف

 بیان کے بعد یہ تاثر قوی ہو گیا ہے کہ پنکی کا نیٹ ورک صرف منشیات تک محدود نہیں تھا بلکہ اس میں معاشرے کے انتہائی بااثر افراد کی سیاہ کاریاں بھی چھپی ہوئی ہیں۔