قلعہ سیف اللّٰہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، ملزمان فرار

Calender Icon جمعرات 28 مئی 2026

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ کے علاقے بختیار اڈہ(bakhtiar adda)میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اس حوالے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:سوئی ناردرن نے  گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا

پولیس نے کہا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔