GB الیکشن مہم: ن لیگی ریلی میں ہوائی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

Calender Icon جمعہ 5 جون 2026

گلگت بلتستان الیکشن مہم کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ن لیگ کی ریلی (N , League firing)میں ایک شخص کی ہوائی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق ہوائی فائرنگ کے دوران اچانک بندوق پر کنٹرول نہ ہونے سے ریلی میں شریک لوگ زخمی ہو گئے۔

ذرائع نے کہا کہ گولیاں لگنے سے دو افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے، افسوسناک واقعہ جی بی اے 18 دیامر 4 میں پیش آیا۔

مزید پڑھیں:کشمیر اسمبلی کی 12 نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ درست عمل نہیں، خواجہ آصف

جی بی اے 18 میں آئی پی پی سے سابق وزیر اعلیٰ حاجی گلبرگ خان اور ن لیگ کے ملک کفایت اللہ مد مقابل ہیں۔