GBA-11 کھرمنگ کا غیر سرکاری نتیجہ، پیپلز پارٹی کے اقبال حسن کامیاب

Calender Icon پیر 8 جون 2026

پیپلز پارٹی کے اقبال حسن (Iqbal hassan)نے گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 11 کھرمنگ سے میدان مار لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جی بی اے 11 کھرمنگ کے تمام 51 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ موصول ہو گیاہے جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے اقبال حسن 6141 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ۔

مزید پڑھیں:کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسند وں کی فائرنگ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 20 سے زائد زخمی

جبکہ مسلم لیگ ن کے محسن رضوی 4170 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔