سپریم کورٹ، کپتان کی نظرثانی درخواست پر محفوظ فیصلہ، 11 جون کو سنایا جائیگا

Calender Icon منگل 9 جون 2026

سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے ہتک عزت کیس(suit for damrages) میں بانی پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست پر محفوظ فیصلہ 11 جون کو سنائے گی۔

عدالت عظمیٰ میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف وزیراعظم شہباز شریف کے ہتک عزت کے کیس میں حق دفاع ختم کرنے کے خلاف بانی نے نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی۔

مزید پڑھیں:سالانہ بجٹ میں انفرااسٹرکچر منصوبوں کیلئے 729 ارب سے زائد مختص کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کی ہے، جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ محفوظ فیصلہ 11 جون کو سنائے گا۔