فیفا ورلڈ کپ میں ’’میڈ ان پاکستان‘‘ فٹبال کی دھوم

Calender Icon جمعرات 11 جون 2026

فیفا ورلڈ کپ میں ’’میڈ ان پاکستان‘‘(Made in pakistan) فٹبال کی دھوم مچ گئی۔
میگا ایونٹ میں قومی ٹیم نہیں تو کیا؟ سیالکوٹ کا فٹبال میگا ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا، منفرد ڈیزائن، کڑا عالمی معیار دنیا بھر کے فٹبالرز کا انتخاب ہے۔

مزیدپڑھیں:گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ

فیفا ورلڈکپ میں پاکستانی فٹبال کا استعمال اعلیٰ صنعتی صلاحیتوں کا عالمی اعتراف ہے، سیالکوٹ کے ہنر مندوں کی بے پناہ لگن سے ہوا پاکستان کا دنیا میں نام روشن کیا، پاکستان مہارت کا پرچم بڑے ایونٹ میں پوری آب و تاب سے لہرائے گا۔