بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے (Earth Quake)کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی 4.3 ریکارڈ کی گئی۔
بلوچستان کے ضلع ژوب اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 70 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا، جبکہ اس کی گہرائی 88 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں:آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال ایکشن کمیٹی کی پیدا کردہ ہے، صدر لطیف اکبر
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔












اتوار 14 جون 2026 