وزیرداخلہ محسن نقوی (Mohsin Naqvi)کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیا کیلئے کردکھایا۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بارپھرکردکھایا، اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیا کے لیےکردکھایا۔
واضح رہے کہ یاد رہے کہ امریکا ایران کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کیا۔
مزیدپڑھیں:ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔












پیر 15 جون 2026 