امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donlad Trump) نے کہا ہے کہ ایران کو لبنان میں اپنی پراکسیز کو مشکلات کھڑی کرنے سے فوری روکنا چاہیے۔
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہ ایران کو اپنی بھاری معاوضہ لینے والی پراکسیز کو فوری روکنا چاہیے۔
مزید پڑھیں:امریکہ ایران ثالثی، پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی، بلومبرگ
امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ایران کے ایسا نہ کرنے پر پچھلے ہفتے کی طرح دوبارہ پوری قوت سے نشانہ بنائیں گے۔












اتوار 21 جون 2026 