جارجیا(Georgia) کی پارلیمنٹ میں سوال وجواب کے سیشن میں اراکین نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کردی۔
وزیراعظم Irakli Kobakhidze نے سالانہ رپورٹ پیش کی تھی جس پر سوال وجواب کا سیشن جاری تھا۔
اس دوران اراکین نے ایک دوسرے پر تنقید کی جو جھگڑے میں بدل گئی۔
مزیدپڑھیں:فیفا ورلڈ کپ: سینیگال کی عراق کیخلاف تاریخی فتح
جھگڑے کے باعث پارلیمنٹ کی کارروائی معطل کرنا پڑ گئی۔












ہفتہ 27 جون 2026 