پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نوبیل انعام مل سکتا ہے، وکٹرگاؤ

Calender Icon منگل 7 جولائی 2026

چین کے سینٹر فار گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاؤ(victor gao) نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نوبیل انعام مل سکتا ہے۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ اگر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر صحیح سمت میں کام

مزیدپڑھیں:شہزادہ ہیری کا دورۂ برطانیہ تنازع کا شکار

کرتے رہے تو امید ہے کہ وہ امن کا نوبل انعام حاصل کریں گے یا اسے شیئر کریں گے، یہ میری خواہش ہے۔