پنجاب بھر کے تمام پرائمری سکولوں میں اے آئی(AI) لیبز بنیں گی۔
پیکٹاء نے پانچویں جماعت تک سکولوں میں آرٹیفیشل انٹلیجنس پڑھانے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔
اے آئی نصاب کی بھی باقاعدہ منظوری دیدی گئی ہے اورآئندہ تعلیمی سال سے طلباء کو اے آئی نصاب پڑھایا جائے گا۔
مزیدپڑھیں:بگ بیش لیگ نے تاریخ بدل دی، افتتاحی میچ بھارت میں کھیلا جائے گا












جمعہ 10 جولائی 2026 