امریکی سینٹرل کمانڈ (Centcom) نے کہا ہے کہ آج امریکی افواج نے ایران کے خلاف مزید حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔
سینٹ کام کے مطابق ایران پر کیے جانے والے تازہ حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں اور تجارتی جہازوں پر حملے کرنے کی ایران کی صلاحیت کو مزید کمزور کرنا ہے۔
مزیدپڑھیں:پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں
At 5 p.m. ET today, U.S. Central Command forces began launching more strikes against Iran to continue degrading their ability to attack civilian mariners and commercial ships freely transiting the Strait of Hormuz. The Commander in Chief has directed the strikes to hold Iranian…
— U.S. Central Command (@CENTCOM) July 12, 2026
جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی کمانڈر اِن چیف نے ان حملوں کی ہدایت دی ہے تاکہ ایرانی افواج کو ان کے اقدامات پر جواب دہ ٹھہرایا جا سکے۔












پیر 13 جولائی 2026 