ٹیلی نار کی دوسری سہ ماہی کی آمدنی تجزیہ کاروں کی توقعات سے کم

Calender Icon جمعرات 16 جولائی 2026

ناروے کی معروف ٹیلی کام آپریٹر کمپنی ٹیلی نار(Telenor) نے جمعرات کو اپنی دوسری سہ ماہی کی آمدنی کے اعدادوشمار جاری کیے جو تجزیہ کاروں کی توقعات سے کم رہے۔

کمپنی نے اس کی وجوہات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں مشکل تقابلی بنیاد، انفرااسٹرکچر کو مزید مضبوط بنانے کے بڑھتے اخراجات، تبدیلی کے منصوبوں کی لاگت اور بنگلہ دیش میں معاشی چیلنجز کو قرار دیا۔

مزیدپڑھیں:پاکستان کا تحمل کا مظاہرہ، اسلام آباد ایم او یو کے تحت ایران امریکہ مذاکرات کی بحالی پر زور