جنوبی وزیرستان: تیز بارش سے چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

Calender Icon بدھ 22 جولائی 2026

جنوبی وزیرستان(South wazirstan) اپر کے علاقے بنگیوالہ میں تیز بارش کے باعث ایک گھر میں کمرے کی چھت گر گئی۔

پولیس کے مطابق اس افسوس ناک واقعے کے دوران 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

مزیدپڑھیں:نوجوان امریکی اداکارہ کیلی ہوٹل خطرناک کار حادثے میں چل بسیں

پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد میں شوہر، بیوی، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔