دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی سطح مزید بلند، نچلے درجے کا سیلاب

Calender Icon پیر 27 جولائی 2026

کنٹرول روم کے مطابق دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 82 ہزار 744 کیوسک ریکارڈ ہوئی۔

مون سون بارشوں کے ثمرات، دریاؤں میں پانی کی قلت ختم ہونے لگی۔دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کا اخراج 2 لاکھ 44 ہزار 919 کیوسک رہا۔

مزید پڑھیں:عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ، پاکستان کا فاتحانہ آغاز

کنٹرول روم کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں میں گڈو بیراج پر پانی کی سطح مزید بلند ہونے کا امکان ہے۔