اسلام آباد پولیس، بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار فزیکل ٹیسٹ میں جاں بحق

Calender Icon بدھ 29 جولائی 2026

پولیس کے مطابق بھرتی فزیکل ٹیسٹ کے لیے آنے والا 25 سالہ اسحاق دوڑ کے دوران اچانک گرکر بےہوش ہوا جسے فوری طور پر ذریعے پمز اسپتال ایمرجنسی وارڈ منتقل کیا گیا۔ فوٹو اسلام آباد پولیس

پولیس کے مطابق بھرتی ٹیسٹ کے لیے آنے والا 25 سالہ اسحاق دوڑ کے دوران اچانک گرکر بےہوش ہوا، اسحاق کو ایمبولینس کے ذریعے پمز اسپتال ایمرجنسی وارڈ منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:خلیج بنگال میں ڈیپ ڈپریشن: 31 جولائی سے سندھ بھر میں بارشیں، اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے ڈاکٹرز کے مطابق نوجوان راستے میں ہی دم توڑ چکا تھا، جاں بحق ہونے والے اسحاق کا تعلق سرائے نورنگ لکی مروت سے تھا۔