اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض 3 سال کیلئے رول اوور کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یہ قرض متحدہ عرب امارات کو ادائیگیوں کیلئے پاکستان کو دیا تھا۔
مزید پڑھیں:کشمیر کےحالات کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس موجود ہے: بلاول بھٹو زرداری
حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے یہ قرض پاکستان کو 3 ماہ کیلئے دیا تھا۔













جمعرات 30 جولائی 2026 

