ڈیرہ، بی ڈی ایس کا کمرہ بارودی مواد سے تباہ، باجوڑ میں پرائمری اسکول اڑا دیا گیا

Calender Icon جمعرات 30 جولائی 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں بی ڈی ایس کا کمرہ بارودی مواد سے گر گیا جب کہ باجوڑ میں گورنمنٹ پرائمری اسکول کو اڑادیا گیا۔

پولیس نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں بی ڈی ایس کے کمرے میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک دھماکہ ہوا، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزیدپڑھیں:اے آئی ایجنٹ نے کئی کمپنیوں کو خود ہیک کرلیا، اوپن اے آئی کا اعتراف

دوسری جانب باجوڑ کے علاقے تحصیل ماموند لوئی خرکی واڑہ ماموند میں گورنمنٹ پرائمری اسکول کو اڑا دیا گیا، پولیس زرائع نے کہا کہ نامعلوم مسلح افراد نے بارودی مواد سے اسکول کو اڑایا، عمارت کو نقصان ہوا جب کہ جانی نقصان نہیں ہوا۔