اسلام آباد: صدرِ مملکت نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ ’’جنرل سید عامر رضا‘‘ کو اعلیٰ عسکری اعزازنشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھیں:پیٹرولیم شعبے کی مرحلہ وار ڈی ریگولیشن کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنیکی تیاری
یہ اعزاز جنرل سید عامر رضا کی قومی دفاع، پیشہ ورانہ خدمات اور مسلح افواج کے لیے نمایاں کردار کے اعتراف میں دیا جا رہا ہے۔ رسمی تقریب میں انہیں یہ اعزاز صدرِ مملکت کی جانب سے عطا کیا جائے گا۔













جمعہ 31 جولائی 2026 

